چین کے موسم خزاں کے اناج کا رقبہ اس سال چھیاسی کروڑ ہیکٹرز سےزیادہ ہوگا، زراعت اور دیہی امور کی وزارت

2022/07/20 14:57:23
شیئر:

20 جولائی کو، وزارت زراعت اور دیہی امور کے متعلقہ اہلکار  نے ایک پریس کانفرنس میں  2022 کی پہلی ششماہی میں زرعی اور دیہی معیشت کے آپریشن کو متعارف کرایا۔
انہوں نے بتایا کہ اس سال اناج کی پیداوار کی مجموعی صورتحال اب بھی اچھی ہے۔ اس سے  سال بھر اناج کی بھر پور فصل کی بنیاد رکھی گئی ، اور قیمتوں کو مستحکم کرنے، اعتماد میں اضافے اور معیشت کو مستحکم کرنے میں مدد فراہم کی گئی ہے۔ ابتدائی تخمینوں کے مطابق، اس سال موسم خزاں کے اناج کا رقبہ چھیاسی کروڑ ہیکٹرز سے تجاوز  ہوگا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں زیادہ ہے۔