خوبصورت تبت

2022/07/21 15:45:23
شیئر:

چین کی جنوب مغربی سرحد پر واقع تبت، دنیا کی بلند ترین چوٹی کوہ چو مو لانگ ما سے لے کر دنیا کی سب سے بڑی وادی یارلنگ زانگبو گرینڈ کینین تک، ہر جگہ انتہائی خوبصورت ہے۔ خاص طور پر موسم گرما میں، نیلا آسمان، سفید بادل، برف سے ڈھکے پہاڑ اور جھیلیں دلکش ہوتی ہیں، جو دنیا بھر سے سیاحوں کو برکت کی دعا کرنے اور مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے راغب کرتی ہیں۔