سنکیانگ کی سیاحت تیزی سے بحال ہو رہی ہے

2022/07/21 15:50:30
شیئر:

اس سال جون کے بعد سے، سنکیانگ میں سیاحت کا شعبہ بحال ہوتا  چلا آ رہا ہے، اور کچھ لوگوں نے آہ بھری، " سوشل میڈیا سے  مجھے لگتا ہے کہ میرے تمام دوست سنکیانگ میں سفر کر رہے ہیں۔" "آخر کار گھاس کے میدانوں پر سیاح بھیڑ بکریوں سے زیادہ ہو گئے ہیں!"