دا شو گرمیوں کی آخری شمسی اصطلاح ہے

2022/07/21 15:40:20
شیئر:

دا شو، چوبیس شمسی اصطلاحات میں 12ویں شمسی اصطلاح ہے، اور یہ گرمیوں میں آخری شمسی اصطلاح بھی ہے۔اس سال کی دا شو23 جولائی کو آئی ہے۔ "شو" کا مطلب ہے گرمی، اور داشو کا مطلب ہے شدید گرمی۔ دا شو شیاؤ شو سے نسبتاً زیادہ گرم ہوتی ہے۔ اس وقت یہ سال کا سب سے زیادہ شدید اور گرم دور ہوتا ہے۔