وکرما سنگھے نے سری لنکا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

2022/07/21 15:25:25
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 21 تاریخ کو رانیل وکرما سنگھے نے سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں سری لنکا کے صدر کی حیثیت سے حلف لیا۔
15 جولائی کو گوٹاپایا  راجا پاکسے سری لنکا کی صدارت سے باضابطہ طور پر مستعفی ہوئے۔انہوں نے  نومبر 2019 میں سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور پانچ سالہ مدت کے لیے حلف اٹھایا۔ سری لنکا کے آئین کے مطابق وکرما سنگھے، راجا پاکسے  بقیہ صدارتی مدت  مکمل کریں گے۔