جاپان کے اٹامک انرجی ریگولیٹری کمیشن نے باضابطہ طور پر جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے منصوبے کی منظوری دے دی

2022/07/22 14:31:12
شیئر:
جاپان کے مقامی وقت کے مطابق بائیس تاریخ کی صبح، جاپان اٹامک انرجی ریگولیٹری کمیشن نے ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے فوکوشیما ڈائیچی جوہری پاور پلانٹ کے حادثے کے بعد جوہری آلودہ پانی کے اخراج کے منصوبے کو باضابطہ طور پر منظور کر دیا۔