مختصر ویڈیوز کی سیریز "خوبصورت چین":ایکن چشمہ

2022/07/22 14:42:50
شیئر:

ایکن نامی چشمہ چین کے مغربی صوبہ چھین ہائی میں واقع ہے،جسے "زمین کی آنکھ " کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ایکن چشمے کا قطر 10 میٹر سے زیادہ ہے اور چشمے کے آس پاس کا رنگا رنگ علاقہ گندھک کی معدنیات سے لبریزہے۔ بلندی سے نیچے نظر ڈالیں، تو چشمے کا بہتا ہوا پانی اور اردگرد موجود گہرے سرخ رنگ کی تلچھٹ ایک پُتلی کی مانند دکھائی دیتی ہے ، گویا  زمین میں پیوست کوئی آنکھ  ہے۔