چینی صدر کی طرف سے امریکی صدر کے نام اظہار ہمدردی کا پیغام

2022/07/22 15:50:05
شیئر:
چین کے صدر شی جن پھنگ نے 22 جولائی کو امریکی صدر جو بائیڈن کو کووڈ-۱۹ سے متاثر ہونے پر اظہار ہمدردی کا پیغام بھیجا ہے۔
شی جن پھنگ نے اپنے  پیغام میں کہا کہ مجھے معلوم ہوا کہ آپ کووڈ-۱۹ سے متاثر ہو گئے ہیں اور میں اس پر آپ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اور آپ کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔