امریکی ساختہ قرضوں کا جال

2022/07/25 16:32:49
شیئر:

 امریکہ ترقی پذیر ممالک کی ترقی کی بنیاد اور قرض ادا کرنے کی صلاحیت کو برباد کررہا ہے اور اپنی مالیاتی پالیسیوں اور تسلط کے ذریعے انہیں امریکی قرضوں کے جال میں پھنسانے کے لیے امریکی مالیاتی قوانین کی پابندی کرنے پر مجبور کررہا ہے۔