
امریکی "گن وائلنس آرکائیوز" ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، 24 جولائی
کو 15.00 بجے تک،رواں برس امریکہ میں گن وائلنس سے متعلق واقعات میں 24919 افراد
ہلاک ہو چکے ہیں، اور دیگر 21،813 افراد متعلقہ واقعات میں زخمی ہوئے ہیں ۔اس وقت
تک کل 367 بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں اسلحہ بردار
کو چھوڑ کر چار یا اس سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں۔