چین اور افریقہ کے نوجوانوں کا " میٹ یو" کی تھیم پر ویڈیو مقابلہ شروع

2022/07/25 16:47:03
شیئر:

پچیس جولائی کو" میٹ یو" کی تھیم پر چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے چائنا-افریقہ کے نوجوان ویڈیو تخلیق کاروں کے ویڈیو مقابلے کا باضابطہ آغاز ہوا ۔ اس مقابلے کا مقصد مختصر ویڈیوز کے ذریعے چینی اور افریقی نوجوانوں کے مابین تبادلوں اور ایک دوسرے سے سیکھنے کے لیے ایک پلیٹ فارم تیار کرنا  اور چین-افریقہ دوستی کی پائیدار ترقی کو فروغ دینا ہے۔