چین کے بارے میں انڈونیشیا کے عوام کے کیا خیالات ؟انڈونیشیا کے اسکالر کا خصوصی انٹرویو

2022/07/26 15:55:05
شیئر:

پچیس جولائی کو انڈونیشیا کے صدر جوکو ویڈوڈو چین کے دورے پر بیجنگ پہنچےہیں۔
حال ہی میں سی جی ٹی این کی میزبان لیو شین  نے انڈونیشیا کی سی ایس آئی ایس فاونڈیشن کے نائب چیرمین یوسف وناندی کا خصوصی انٹرویو لیا اور ان سے جانا کہ چین کے بارے میں انڈونیشیا کے عوام کے کیا خیالات ہیں اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی کیسی ہو گی؟آئیے دیکھیں کہ اس بارے میں  یوسف وناندی نے کیا کہا۔