چین کے مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے اعلی ترین فوجی اعزاز ات دینے کی تقریب

2022/07/27 19:40:45
شیئر:

یکم اگست کو  چینی عوامی سپاہ آزادی کے قیام کی 95 ویں سالگرہ منائی جائے گی ،اس حوالے سے ستائیس جولائی کو چین کے مرکزی فوجی  کمیشن نےبیجنگ میں اعلی ترین فوجی اعزاز "آرڈر آف اگست فرسٹ " اور اعزازی ایوارڈزدیئے جانے کی تقریب منعقد کی ۔ چینی صدر شی جن پھنگ جو کہ سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اورمرکزی  فوجی کمیشن کےچیرمین بھی ہیں، نے ایوارڈ  جیتنے  والوں کو تمغےاور سرٹیفیکٹ دیے اور اعزاز حاصل کرنے والے اداروں کو اعزازی پرچموں سے نوازا۔