سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی سے غیروابستہ شخصیات کے ساتھ مذاکرات

2022/07/28 19:20:41
شیئر:

پچیس جولائی کو سی پی سی کی مرکزی کمیٹی نے سی پی سی سے غیروابستہ شخصیات کے ساتھ مذاکرات کا انعقاد کیا جس میں موجودہ اقتصادی صورتحال اور اگلی ششماہی میں اقتصادی کام سے متعلق  ان کی رائے اور تجاویز سنی گئیں۔
چینی صدر شی جن پھنگ نے مذاکرات کی صدارت کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی معیشت کے طویل مدتی بہتر ی کے رجحان میں تبدیلی نہیں آئے گی۔انہوں نے متعلقہ شخصیات سے کہا کہ وہ اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے اقتصادی ترقی کے لیے اپنی  خدمات سرانجام دیتے رہیں۔