چینی اور بھارتی افواج کے کمانڈرز کی سطح کے مذاکرات کا 16واں دور

2022/07/28 17:31:59
شیئر:

چین کی وزارت دفاع کے انفارمیشن بیورو کے ڈائریکٹراور ترجمان کرنل وؤ جیان نے اٹھائیس جولائی کو منعقدہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ حالیہ دنوں چین اور بھارت دونوں افواج کے کمانڈرز  کی سطح کے مذاکرات کا 16واں دور منعقد ہوا جس میں کئی اتفاق رائے کا حصول ہوا ہے،جن میں دونوں ممالک کے رہنماؤں کے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد ، باہمی تعلقات کی مستحکم بحالی ، تنازعات کو موثر انداز میں قابو پانا  اور روابط کو برقرار رکھنا شامل ہیں۔