ماحولیاتی تمدن کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات سے متعلق کتاب کی اشاعت

2022/07/29 18:29:44
شیئر:

نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات، خصوصاً ماحولیاتی تمدن کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات کے مطالعے اور ان پر عمل درآمد  کے لیے لرننگ پبلشنگ ہاؤس اور پیپلز پبلشنگ ہاؤس نے مشترکہ طور پر ایک  کتاب بعنوان "ماحولیاتی تمدن کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات پر تحقیق کاخاکہ"شائع کی ہے ۔