پچیس جون کو امریکی صدر جو بائیڈن نے اٹھارہ سے اکیس سالہ افراد کے آتشیں
اسلحہ خریدنے کے لیے نگرانی کومضبوط بنانے کے ایک بل پر دستخط کیے ۔ یہ تقریباً تیس
برس میں امریکہ میں گن کنٹرول کے حوالے سے پہلا بل ہے۔آئیے سی جی ٹی این کی میزبان
لیو شین کے ساتھ اس بارے میں خصوصی پروگرام دیکھتے ہیں۔