انڈونیشیا میں چین کے سفیر لو کھانگ کا انٹرویو

2022/07/29 10:39:33
شیئر:

انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو کے دورہ چین  کے اختتام کے بعد،چینی میڈیا نے انڈونیشیا میں چین کے سفیر لو کھانگ کا انٹرویو کیا  ۔سفیر لو کانگ نے  چین اور انڈونیشیا کے ہم نصیب معاشرے کی مشترکہ تعمیر،  چین-انڈونیشیا انسداد وبا تعاون اورجی20 میکانزم میں چین کے کردار کے بارے میں تفصیل سے  بتایا۔