چینی پیپلز لبریشن آرمی کے 95 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد

2022/07/31 19:47:27
شیئر:

عوامی جمہوریہ چین کی وزارت قومی دفاع نے 31 جولائی کو چینی پیپلز لبریشن آرمی کے 95 ویں یوم تاسیس کو منانے کے لیے ایک شاندار تقریب کا انعقاد  بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں کیا۔  چینی صدر مملکت شی جن پھنگ اور وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ سمیت  پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے اس تقریب میں شرکت کی۔