لاہور انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے باضابطہ طور پر فعال

2022/08/01 10:29:34
شیئر:

 تیس جولائی کو  لاہور ایئرپورٹ پر چینی تعمیراتی کمپنی کا تعمیرکردہ مرکزی رن وے تعمیرِ نو کے بعد پروازوں کےلیے باضابطہ طور پر فعال کر دیا گیا۔
پاکستان کی سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے ڈائریکٹر اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور رن وے کی تعمیرِ پر چینی کمپنی کا شکریہ ادا کیا۔
تعمیرِ نو کے بعد اب لاہور انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے مرکزی رن وے سےایئر بس اے 380 بھی  پرواز کرسکتی ہے۔