امریکہ میں ورکنگ ایج وبا کی طویل مدتی علامات سے متاثر ہو سکتی ہے

2022/08/03 16:55:42
شیئر:

 

صحت کے اشاریوں پر نظر رکھنے والے ادارے کے ایف ایف کے مطابق  کووڈ۔۱۹ کی طویل مدتی علامات میںممکنہ طور پر معذوری کی علامات کی ایک رینج  بھی شامل ہے اور یہ امریکہ میں ورکنگ ایج کے 10 سے 33 ملین افراد  کو متاثر کر سکتی  ہے۔ امریکی سی ڈی سی کے مطابق،مریض جسمانی اور ذہنی صحت کے حوالے سے بے چینی،  تھکاوٹ، سانس لینے میں دشواری،اور دماغی صحت کی شکایات کرتے  ہیں۔