چینی روایتی تہوار چھی شی منانے کا ایک دلکش انداز

2022/08/03 15:27:49
شیئر:

چین  کے قمری  کیلنڈر کے مطابق  ہر سال 07ویں مہینے کے  07ویں  دن، روایتی تہوار  چھی شی منایا جاتا ہے ۔ لوک داستانوں کے مطابق چھی شی  فیسٹیول کی تاریخ 2000 سال سے زائد ہے اور یہ دنیا کا قدیم ترین محبت کا تہوار ہے۔ چھی شی فیسٹیول کی ابتداء چین سے ہوئی اور چینی ثقافت سے متاثر ہو کر متعدد ایشیائی ممالک میں بھی یہ فیسٹیول منانے کی روایت موجود ہے۔  آپ بھی اس تہوار کے حوالے سے تصاویر سے لطف  اٹھائے ۔