امریکہ میں مہنگائی سے عوام بری طرح متاثر

2022/08/03 16:32:47
شیئر:

 

فاکس نیوز کے مطابق صدر بائیڈن نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے نمٹنا ان کی اولین ترجیح ہے، لیکن ماہرین اقتصادیات نے بڑھتی ہوئی قیمتوں کا الزام ان کے بڑے کووڈ.19پیکج پر عائد کیا ہے۔رواں ماہ کی شروعات میں محکمہ لیبر  کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں گزشتہ 12 مہینوں کے دوران 9.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔مہنگائی کی بدولت ایک امریکی کارکن کو سالانہ اجرت میں اوسطاً  3,400 ڈالرکا نقصان ہوا ہے۔