پیپلز لبریشن آرمی نے جزیرہ تائیوان کے مشرقی حصے میں امریکی کیریئر جہاز کو پیچھے دھکیل دیا

2022/08/05 11:40:10
شیئر:

چینی پیپلز لبریشن آرمی نے چار سے سات اگست تک جزیرہ تائیوان کے ارد گرد کی بحری وفضائی حدود میں اہم فوجی مشقیں اور لائیو فائر ڈرلز کیں ۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے پروفیسر منگ شیانگ چھنگ  کے مطابق ، آبنائے تائیوان میں طیارہ بردار بحری جہازوں  کی ترتیب اور جوہری آبدوزوں کے ساتھ کی جانے والی پہلی مزاحمتی مشق نے سمندر میں سہ جہتی جنگی نظام بنایا اور امریکی بحریہ کے طیارہ بردار جہاز رونالڈ ریگن کو تقریباً چند سو کلومیٹر پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا گیا۔