وانگ ای نے آبنائے تائیوان کی صورتحال میں نئے رجحانات کے حوالے سے "تین انتباہات "پر روشنی ڈالی

2022/08/10 19:49:47
شیئر:

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے حال ہی میں اس بات کی نشاندہی کی کہ آبنائے تائیوان کی صورتحال اب بھی ترقی پذیر ہے۔ خاص طور پر تین خطرناک رجحانات پر چوکس رہنا چاہیے: پہلا، امریکہ کی طرف سے اپنی  ناکامی کے  باوجود  صورتحال کو مزید کشیدہ کرنے کے  اور بڑے بحران پیدا کرنے کی سازش ۔ دوسرا یہ ہے کہ "تائیوان کی علیحدگی پسند قوتوں "  کی طرف سے صورتحال کے غلط فیصلے پر  ملک اور قوم کو تقسیم کرنے کے راستے پر آگے بڑھنا ہے۔ تیسرا یہ ہے کہ بعض ممالک میں سیاست دانوں کی جانب سیاسی تماشہ کرکے اپنے  مفادات حاصل کرنے  کی کوشش۔ اس سے چین کے ساتھ تعلقات کی سیاسی بنیاد کو شدید نقصان پہنچے گا، اور اقوام متحدہ کے چارٹر اور دوسری جنگ عظیم کے بعد کے بین الاقوامی نظام پر شدید اثر پڑے گا۔