کیلیفورنیا کاؤنٹی کے پولیس اہلکاروں کی جانب سے ایشیائی باشندوں پر مبینہ تشدد کے واقعات

2022/08/10 19:40:36
شیئر:

کیلیفورنیا کی ایک کاؤنٹی میں پولیس اہلکاروں نے سال 2021 کے دوران جن ڈرائیوروں کو روکا ان میں سے 28 فیصد ایشائی باشندے تھے۔ یہاں قابل ذکر بات یہ ہے  اس کاؤنٹی کی آبادی میں ایشیائی باشندوں کی تعداد 2 فیصد سے بھی کم ہے۔ اس حوالے سے دائر مقدمے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایشائی مخالفت نفرت پر مبنی ان امتیازی واقعات کا مقصد ایشائی باشندوں کو ڈرا دھمکا کر ہجرت پر مجبور کرنا ہے۔