چین کے تائیوان کے آس پاس عوامی سپاہ آزادی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کی فوجی مشقوں کے تناظر میں کومن تھانگ پارٹی کی سابق قانون ساز کا انٹرویو

2022/08/10 15:29:43
شیئر:

چین کی عوامی سپاہ آزادی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے چین کے تائیوان علاقے کی ہوائی اور سمندری حدود میں مشترکہ ٹریننگ اور فوجی مشقیں کیں۔ اس حوالے سے کومن تھانگ پارٹی کی سابق قانون ساز جونہ لی نے چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ تائیوان کے لوگ موجودہ صورت حال کے حوالے موجودہ حکمران ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کا احتساب کریں گے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں