امریکہ وزیر خارجہ کے بیانات اور عمل میں تضادات ہیں،جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ

2022/08/12 16:13:19
شیئر:

اپنے  دورہ افریقہ کے دوران امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن یہ کہتے رہے کہ امریکہ  افریقی ممالک کو فریق منتخب کرنے کے لیے نہیں کہتا، لیکن انہوں نے اپنی تقریروں میں  چین اور روس کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا اور افریقی ممالک کو روس پر پابندیاں  لگانے پر مجبور کیا۔ جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ پانڈور نے کہا  کہ  "یورپ اور  بعض دیگر خطوں میں کچھ شراکت  دار جب  کبھی ہمارے ساتھ تبادلہ کرتے ہیں، تو اپنے  برتر ہونے کا احساس دلاتے ہیں۔"کینیا کی رینا انٹرنیشنل کنسلٹنگ کمپنی کی  سربراہ  نے کہا کہ افریقی ممالک ایسے شراکت دار نہیں چاہتے جو انہیں اپنی پالیسیوں اور   خیالات کو تبدیل کرنے پر مجبور کریں۔

https://m.weibo.cn/3173633817/4801394743706904