وزارت خارجہ کے ترجمان نے چین کی جانب سے لتھوانیا کے نائب وزیر ٹرانسپورٹ اور مواصلات وائیچوکیوچٹ پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

2022/08/12 19:50:10
شیئر:

لتھوانیا کے ٹرانسپورٹ اور مواصلات کے نائب وزیر وائیچوکیوچٹ نے تائیوان کا دورہ کیا، ایک چین کے اصول کو پامال کرتے ہوئے، چین کے اندرونی معاملات میں سنگین مداخلت، اور چین کے اقتدار اعلیٰ اور علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچایا۔ وائیچوکیوچٹ کے شیطانی اور اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں، چین نے وائیچوکیوچٹ پر پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے؛ لتھوانیا کی ٹرانسپورٹ اور مواصلات  کے ساتھ کسی بھی قسم کے تبادلے کو معطل کرنے اور لتھوانیا کے ساتھ بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں تبادلے اور تعاون کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔