کابل کے سب سے بڑے بازار کی سیر

2022/08/12 09:55:09
شیئر:

منڈائی افغانستان کے دارالحکومت کابل کا سب سے بڑا بازار ہے۔ ملبوسات ، کھانے پینے کی اشیاء سے لے کر کاسمیٹکس تک، یہ کابل کے لوگوں کی تقریباً تمام ضروریات کو پورا کر سکتا ہے۔تو  دیکھیں افغان عوام عام طور پر کیا خریدنا پسند کرتے ہیں؟