امریکہ کے ساتھ تعاون کے لیے بیس بلین ڈالر کے اخراجات ، دوسری طرف تائیوان کےعوام کی زندگی مشکلات میں گھری ہے

2022/08/14 20:12:10
شیئر:

چھائی اینگ وین نے تائیوان علاقے کی رہنما بننے کے بعد امریکہ کے ساتھ ہتھیاروں کے  25سمجھوتوں پر اتفاق کیا ہے اور تقریباً بیس بلین امریکی ڈالر خرچ کیے ہیں۔دوسری طرف تائیوان کے عوام افراط زر،بے روزگاری اور وبا کے پھیلاؤ کی وجہ سے بے حد مشکلات کا شکار ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چھائی اینگ وین اور ڈیموکریٹک پارٹی "تائیوان کے عوام اور آبنائے تائیوان کے دونوں کناروں کے تعلقات کے لیے نقصان دہ ہیں "۔