کابل کے ایک مصروف بازار کی سیر

2022/08/14 14:43:05
شیئر:

سی جی ٹی این کی رپورٹر ہوانگ یولیزا کابل میں خواتین کی پسندیدہ مریم مارکیٹ میں موجود ہیں ۔یہاں بناو سنگھار  کی اشیا، خوبصورت عروسی ملبوسات  ، زیورات غرض خواتین کی پسند اور  ضرورت کی تمام  تر اشیا موجود ہیں۔طالبان کے آنے کے بعد  یہاں پر کاروبار کیسا چل رہا ہے؟ اور خواتین کی زندگوں میں کیا بدلاو آیا ہے ؟ آئیے اس بازار کی سیر کے دوران اس کے بارے میں جانتے ہیں ۔