تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے شناخت کا بحران پیدا کرنا ، تائیوان کی چھائی این وین کا اصل چہرہ کیا ہے؟

2022/08/14 20:03:08
شیئر:

جب سے چھائی این وین تائیوان علاقے کی اعلی ترین رہنما بنی ہیں تب سے تائیوان میں شہریوں کی شناخت کا بحران سنگین ہو رہا ہے۔وہ تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے چینی ثقافت نقوش  کو تائیوان سے مٹانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ماہرین کی رائے میں تاریخ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اگلی نسل کی شناخت پر منفی اثرات مرتب کرے گی۔