جزیرہِ تائیوان کے اردگرد سمندری و فضائی حدود میں جاری حقیقی جنگی مشقیں

2022/08/15 15:49:47
شیئر:

چینی فوج کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ کے ترجمان کرنل شی ای نے کہا کہ 15 اگست کو  ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے جزیرہ  تائیوان کے ارد گرد سمندری اور فضائی حدود میں عسکری نوعیت کی کثیر جہتی مشترکہ حقیقی جنگی مشقوں کا انعقاد کیا ۔یہ امریکہ اور تائیوان کی سیاسی چالوں  اور آبنائے تائیوان کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کے خلاف واضح انتباہ ہے۔انہوں نے کہا کہ  ایسٹرن تھیٹر کمانڈ ، چین کی خودمختاری اور آبنائے تائیوان  کے امن و استحکام  کی حفاظت  کے لیے تمام  ضروری اقدامات کریں گی۔