چین نے امریکہ پر زور دیا کہ وہ افغان تعمیر نو کی بنیادی ذمہ داری قبول کرے،چینی ایلچی

2022/08/16 11:13:24
شیئر:

15 اگست 2022 کو افغان طالبان کے اقتدار کو ایک سال ہو گیا ہے۔ افغان امور کے بارے میں چین کے خصوصی ایلچی یو شاو یونگ نے سی جی ٹی این کو بتایا کہ امریکہ کو افغانستان کے امن، استحکام اور تعمیر نو کی بنیادی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، افغان عوام کے اثاثوں کی واپسی، اور ملک پر سے یکطرفہ  پابندیاں ختم کرنی چاہیے۔