چین-ازبکستان بین الحکومتی تعاون کمیٹی کے چھٹے اجلاس کا انعقاد

2022/08/17 19:29:09
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے اعلان کیا ہے کہ چین -ازبکستان بین الحکومتی تعاون کمیٹی کے چینی چئیرمین گو  شنگ کھون اٹھارہ اگست کو ازبکستان کے وزیر اعظم اورکمیٹی کے ازبکستانی چئیرمین اریپوف کے ساتھ  چین-ازبکستان بین الحکومتی تعاون کمیٹی کے چھٹے اجلاس کی مشترکہ صدارت کریں گے۔