سری لنکا کے صدر کا کہنا ہے کہ ہنگامی حالت اس ہفتے کے آخر تک ختم ہو جائے گی

2022/08/17 09:18:06
شیئر:

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 16اگست کو  سری لنکا کے صدر رانیل وکرماسنگھے نے  کہا کہ سری لنکا میں حالات معمول پر آنے کے بعد ملک میں نافذ ہنگامی حالت اس ہفتے کے آخر تک ختم ہو جائے گی اور اس میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی۔