ہانگ کانگ فسادات کے 29 مدعا علیہان کا " قومی ریاستی طاقت کو ختم کرنے کی سازش" کا اعتراف

2022/08/18 15:28:13
شیئر:

اٹھارہ اگست کو  ہانگ کانگ کے غیر قانونی" پرائمری الیکشن" سے ،ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون کی خلاف ورزی کیے جانے کے  کیس کی شی جیو لونگ عدالت  میں دوبارہ سماعت  کی گئی  جس میں  دائی یاؤ تھینگ اورحوانگ زی فنگ سمیت 29 مدعا علیہان نے  چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں "ریاستی طاقت کو ختم کرنے کی سازش" کے الزام کا جرم قبول کیا۔