چین کے ساحلی شہر تھیان جن میں ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کی پہلی عالمی کانفرنس

2022/08/18 19:16:02
شیئر:

ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈویلپمنٹ کی پہلی عالمی کانفرنس 19 سے 20 اگست تک چین کے ساحلی شہر تھیاجن میں منعقد ہو گی۔  چین کے زیر اہتمام پیشہ ورانہ تعلیم کے شعبے میں ہونے والی یہ کانفرنس  بڑے بین الاقوامی اثر و رسوخ کی حامل ہے۔ 

کانفرنس آن لائن اور آف لائن منعقد کی جائے گی ۔ دنیا بھر سے 123 ممالک اور خطوں کے تقریباً 700 نمائندوں نے کانفرنس میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔