شی جن پھنگ کا شن یانگ شہر میں مقامی رہائشی کمیونٹی کا دورہ

2022/08/18 09:47:55
شیئر:

17 اگست کی سہ پہر، صدر مملکت  شی جن پھنگ نے  شمال مشرقی چین کے شہر شن یانگ میں موتان رہائشی  کمیونٹی کا دورہ کیا ۔
کمیونٹی میں 3094 گھرانے آباد ہیں۔مقامی انتظامی کمیٹی نے کمیونٹی کے باسیوں کے ساتھ مل کر اپنی کمیونٹی کو ایک خوشحال گھر  میں ڈھالنے کی پوری کوشش کی ہے جس میں بڑی کامیابیاں حاصل  ہوئی ہیں۔