خوبصورت شن یانگ

2022/08/18 09:51:23
شیئر:

شن یانگ شمال مشرقی چین کا ایک مرکزی شہر ہے،یہ  چین میں ایک اہم صنعتی اڈہ اور جدید آلات کی تیاری کا مرکز ہے۔شن یانگ ایک مشہور تاریخی اور ثقافتی شہر بھی ہے جس کی تاریخ 2,300 سال سے زیادہ ہے۔ "یہ بیک وقت ایک قدیم اور جوان شہر بھی ہے"۔