سی پیک کی تعمیر سے حقیقی نتائج حاصل ہوئے ہیں

2022/08/19 16:59:17
شیئر:

انیس اگست کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے سی پیک کے حوالےسے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک کی تعمیر سے حقیقی نتائج حاصل ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کی جانب سے کارکردگی کو بہتر بنانے اور اداروں کی ترتیب نو کی کوشش کو سمجھتا ہے اور یقین ہے کہ مستقبل میں باہمی روابط مزید قریبی اور ہموار رہیں گے اور مزید ثمرات حاصل ہوں گے۔