"افغانستان میں قیام امن اور تعمیر نو کا راستہ" کے عنوان سے ٹی وی فورم کا انعقاد

2022/08/20 16:08:37
شیئر:

18 اگست کو، سی جی ٹی این اور افغانستان کے شمشاد  ٹی وی نےکابل اور  بیجنگ سے مشترکہ طور پر آن لائن اور آف لائن  جنگ کے بعد افغانستان کی تعمیر نو کے حوالے سے ایک فورم کا انعقاد کیا۔ اقوام متحدہ کے نمائندے ، چینی اور افغان حکومتی عہدیداروں اور دونوں ممالک کے اسکالرز نے امریکی انخلاء کے ایک سال بعد افغانستان کی تعمیر  نو میں درپیش چیلنجوں پر بات چیت کی۔ کابل میں موجود سی جی ٹی این کے نامہ نگار نے اس حوالے سے خصوصی کوریج کی ہے۔