شی آن میں شاہراہ ریشم کے نشانات

2022/08/20 19:43:04
شیئر:

چھٹی سلک روڈ انٹرنیشنل ایکسپو  رواں ہفتے چین کے شہر شی آن میں منعقد ہوئی، جو قدیم شاہراہ ریشم کا نقطہ آغاز اور شمال مغربی چین میں تیرہ شاہی  خاندانوں کا قدیم دارالحکومت رہا ہے۔ شی آن میں  عالمی ثقافتی ورثے میں شامل 6 مقامات ہیں ،جن میں ماسوائے "دنیا کا آٹھواں عجوبہ"   بقیہ کا تعلق شاہراہ ریشم سے ہے۔
عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شمولیت کے حوالے سے شاہراہ ریشم کے کل  33 آثار قدیمہ ہیں ،ان میں سے  چین میں 22 اور شی آن میں 5 شامل ہیں۔