ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2022 میں سی ایم جی کی ٹیکنالوجی کی نمائش

2022/08/21 19:47:55
شیئر:

ورلڈ روبوٹ کانفرنس 2022 کے دوران چائنا میڈیا گروپ  نے  300 مربع میٹر احاطے پر اپنی تکنیکی مصنوعات کی نمائش کی ہے جس میں  بیجنگ سرمائی اولمپکس میں استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجیز، جیسا کہ الٹرا ہائی سپیڈ ریل 4K شوٹنگ سسٹم، AI   اور  8K الٹرا ہائی ڈیفینیشن پبلک لارج اسکرین کمیونیکیشن سسٹم شامل ہیں ۔