گن وائلنس امریکی معاشرے میں ایک سنگین مسئلہ

2022/08/22 17:21:39
شیئر:
کیپ کے مطابق گزشتہ دو سالوں میں امریکہ میں  پرتشدد جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح ایک اہم مسئلہ ہے جس پر فوری ردعمل کی ضرورت ہے۔ پرتشدد جرائم میں اضافے کی ایک بڑی وجہ گن وائلنس میں خطرناک حد تک اضافہ ہے۔2021میں، غیر مہلک فائرنگ کے واقعات مزید 7.5 فیصد  اضافے سے 245.16 فیصد تک بڑھ چکے ہیں۔امریکی شہری تیزی سے تسلیم کر رہے ہیں کہ گن وائلنس  امریکی معاشرے میں ایک سنگین مسئلہ ہے اور  اس حوالے سے کمزور قوانین پرتشدد جرائم میں اضافے کا باعث بن رہے ہیں۔