اختتام حدت ،فصلوں کی کٹائی کی مصروفیات کا آغاز

2022/08/23 11:39:17
شیئر:

"چھو شو" ،چین کی چوبیس سولر ٹرمز میں سے ایک ہے ،یہ موسم گرما کے اختتام اور خزاں میں فصل کی کٹائی کی شروعات کا اعلان ہے۔یہ کسانوں کے لیے بے حد اہم وقت ہے جس کے بعد کا موسم، فصل پکنے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے۔