چینی روایتی ملبوسات کی خوبصورتی

2022/08/25 14:30:36
شیئر:

غیر مادی ثقافتی ورثے کے حوالے سے  چین کی 7ویں ایکسپو 25 سے 29 اگست تک مشرقی چین کے صوبہ شان ڈونگ کے شہر  جی نان  میں منعقد ہو  رہی ہے   ۔ ایکسپو کے دوران غیر مادی  ثقافتی ورثے کے حوالے سے ایک کاسٹیوم شو بھی منعقد ہو گا۔ آئیے  چینی روایتی  ملبوسات  کی دلکشی اور خوبصورتی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔