پاکستان میں سیلاب سے 1033 افراد جاں بحق

2022/08/28 15:33:34
شیئر:

مقامی وقت کے مطابق 28 تاریخ کو پاکستان کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا کہ شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب میں 1033 افراد ہلاک، 1500 سے زائد افراد زخمی اور 71,958 مویشی ہلاک ہوئے۔ مختلف علاقوں میں ریسکیو  کاکام جاری ہے۔