ہوانگ کھون منگ کی 2022 چائنا سائبر سویلائزیشن کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت

2022/08/28 19:19:18
شیئر:

28 اگست کو، 2022 چائنا سائبر سویلائزیشن کانفرنس چین کے مشرقی شہر  تھین جن میں شروع ہوئی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور مرکزی تشہیری ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ہوانگ کھن منگ نے ویڈیو  لنک کے ذریعے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں  شرکت کی اور تقریر کی۔
یہ کانفرنس 2 دن تک جاری رہےگی  جس کا موضوع ہے "زمانے کے نئے رجحان کا فروغ  اور سائبر  تہذیب کی تعمیر"۔